امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات، ہلمند، غور، قندہار، بادغیس، سرپل وروزگان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

آمدہ تفصیلات کے مطابق بدھ کے رات صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ کے قلات نامی چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، 2 ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر اور 4 کارمولی بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے کووک پھاڑ، سربند اور ڈاکٹر پٹرول پمپ کے علاقوں میں دشمن اور کاروان پر حملہ ہوا، جس سے کاماز گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی، اسی طرح بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے چاہ انجیر کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر ( فاضل ) موقع پر ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے اختیار کے علاقے میں مجاہدین نے کاروائی کے نتیجے مین 9 فوجی گرفتار کرکے ان مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

ذرائع نے صوبہ سرپل ضلع سنگچار سے کہا کہ توپخانہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا۔ اور بدھ کےرات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت سرپل شہر کے کورک مغول کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ قندہار ضلع معروف کے مرکز کے قریب تیرہ کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں، کوٹ وال اور گوگرک کے علاقوں میں دشمن پر حملے ہوئے، جس کے نتیجے میں کمانڈر ( کبر شاہ ) سمیت 4 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف اور ایک پستول غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دھراود کے مالگ کے علاقے مین واقع یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع خاص روزگان کے مرکز کے دفاعی چوکی پر اسی نوعیت کے حملے کے نتیجے میں ایک اور پولیس ہلاک ہوا، جبکہ منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے شاگ، پٹرول پمپ کے علاقوں میں سنائپر گن حملوں کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبہ بادغیس ضلع جوند سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز صبح کے وقت 2 فوجی ( فیض اللہ ولد محمد اور محمد غوث ولد حاجی گل محمد ) ایک کارمولی اور ایک ایم 49 بندوق سمیت مجاہدین سے آملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے