چین نے جناب ملابرادراخوند کی قیادت میں طالبان کے اعلی وفد کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔مذکورہ کانفرنس ماسکواوردوحہ میں ہونیوالی کانفرنسوں کاسلسلہ ہے،تمام شرکاء ذاتی طورپرشرکت کرینگے اورافغان تنازع کےحل کےطریقےپر ذاتی رائےپیش کرینگے۔ سہیل

طالبان دفترکےسربراہ جناب ملابرادراخوند نےوفد کےہمراہ منگل کےروز مغرب کےوقت چین کےخصوصی ایلچی برائے افغانستان ڈین ژیجون اورقطرمیں چینی سفیر سے ملاقات کی۔جانبین نے پیکنگ میں منتعقد ہونیوالی بین الافغان کانفرنس اور امن عمل کے متعلق گفتگو کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے