الفتح آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں (505) بوست زون نامی ائیربیس پر مجاہدین نے 65 میزائل داغے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ (505) بوست زون نامی ائیربیس میں اہم امریکی اور اینٹلی جنس اہلکاروں کی رہائشگاہ پر مجاہدین نے 65 میزائل داغے، جو اہداف پر گرے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں امریکی وکٹھ پتلی ہلاک وزخمی، جبکہ متعدد ٹینک، فوجی گاڑیاں، ائل وفوجی سازوسامان کی ذخائر جل کر خاستر ہوئیں۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے