امریکی وزیر دفاع ایک خفیہ اور غیراعلانیہ دورے پر اتوار کےروز 20 اکتوبر 2019ء کو کابل پہنچے اور وہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجاہدین کے خلاف ہمارے حملے جاری رہینگے۔

اس طرح کابل انتظامیہ کے وزیرداخلہ نے بھی امارت اسلامیہ کے مجاہدین کو دھمکی دی ،کہ انہیں محو کرینگے اور الفتح آپریشن کو ناکام بنا دینگے۔

ہم استعمار اور غلام دشمن کے اس بےبنیاد اور من گھڑت دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، جب تک ایک امریکی فوجی افغان میں موجود  رہیگی، ہماری مزاحمت اور جہاد جاری رہیگا۔

اللہ تعالی کی نصرت سے ہم نے گذشتہ اٹھارہ سالوں میں ثابت کردیا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست دے سکتی اور نہ ہی ہمیں اپنے محکم اور باعزم مقصد سے ہٹا سکے گا۔

اس سرزمین کا تعلق افغانوں سے ہے، افغان اپنی سرزمین کی خودمختاری اور یہاں اسلامی نظام کے نفاذ کے مستحق  ہیں اور اس راہ میں موجود تمام رکاوٹوں کو طاقت یا مقابل فریق کے مطالبات اور منطق کے ذریعے حل کرینگے۔ ان شاءاللہ تعالی

اسی طرح امریکی بمباری اور وحشت پر فخر کرنے والے کابل انتظامیہ کے غلاموں کو بھی سمجھنا چاہیے کہ امریکی استعمار کے ساتھ وہ جتنے بھی ہم رکاب رہتے ہیں،اتنا ہی ملک، دین اور ملت سے ان کی دشمنی اور غداری کا بوجھ بھاری ہوگا اور ان سے محاسبہ شدید تر ہوگا۔

کابل انتظامیہ کے حکام کو درک کرنا چاہیے ،کہ اب وہ وقت نہیں ہے کہ وہ دھمکیاں دیں،انہیں عقل اور سوچ سے کام لینا چاہیے،جس طرح انگریز اور روسی اتحاد کے غلاموں نے یہاں شکست کھائی، ملت اور تاریخ کے سامنے شرمندہ ہوئے،ایسا ہی امریکی غلام بھی ذلیل ہونگے۔ ان شاءاللہ

امارت اسلامیہ کے الفتح آپریشن الحمدللہ بہت تیزی آگے بڑھ رہا ہے۔

اس حال میں کہ امریکا نے گذشتہ ماہ افغانستان پر 948 بم برسائے تھے،سینکڑوں چھاپے مارے تھے، سینکڑوں شہریوں کو شہید اور زخمی کیے تھے،اس کے باوجود امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ملک کے شمال، جنوب، مغرب اور مشرق میں روزانہ پیش قدمی  جاری رکھی ہے اور دشمن کو خوف وہراس میں مبتلا کیا ہے۔

آپریشن کے آغاز سے اب تک 28 ضلعی مراکز اور ایک سو سے زائد فوجی بیس، یونٹ  اور سینکڑوں چوکیاں فتح ہوچکی ہیں،نیز اب تک دشمن کے 419 کمانڈروں سمیت ہزاروں سیکورٹی اہلکار مارے جاچکے ہیں اور روزانہ سینکڑوں سیکیورٹی اہلکار قتل ہورہے ہیں اور ساتھ ہی ملک کے وسیع رقبے سے دشمن کا صفایا کرواکر عوام نے نجات پالیا ۔

اس حال میں بھی دشمن دھمکیاں دے رہا ہے اور مجاہدین کی تباہی کا خواب دیکھ رہا ہے۔جنون است،خیال است و محال

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے