امریکہ  کے افغانستان میں  متعین مشن کے کمانڈر  جنرل  آسٹن اسکاٹ ملر نے  بتایا ہے کہ   افغانستان میں ہم نے اپنے  فوجیوں کی تعداد  سال رواں کے دوران 2 ہزار  مزید کم کر دی ہے

امریکہ  کے افغانستان میں  متعین مشن کے کمانڈر  جنرل  آسٹن اسکاٹ ملر نے  بتایا ہے کہ   افغانستان میں ہم نے اپنے  فوجیوں کی تعداد  سال رواں کے دوران 2 ہزار  مزید کم کر دی ہے۔

امریکی  و زیر دفاع مارک ایسپر کے ہمراہ   کابل میں ایک مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران  جنرل ملر نے  کہا کہ  اس وقت  افغانستان میں متعین  ہمارے فوجیوں کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی واقع  ہوئی ہے ،

اس موضوع کے بارے میں  افغانستان میں  متعین امریکی مشن     کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے  بتایا کہ گزشتہ ماہ یہ تعداد 15 ہزار تھی جو کہ اب کم ہو کر 13 ہزار ہو گئی ہے  جو کہ ایک معمول   کی کاروائی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے