ظالم امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع امام صاحب کے ملاافغان،تاشگذر اور اسماعیل قشلاق کے علاقوں میں جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کو مجاہدین کی شدید مزاحمت اور بارودی سرنگوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک امریکی اور 3 کٹھ  پتلی فوجوں کے ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کاسامنا ہوا۔

دریں اثناء مجاہدین کے سنائیپرگن حملے میں 2 جارح امریکی فوجی بھی مارے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے