امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دائی کنڈی، قندہار، روزگان، ہلمند وہرات صوبوں میں فوجیوں ومراکز پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے سنگ شیخ کے علاقے میں دشمن پر حملوں کے نتیجے میں 29 فوجی ہلاک، متعدد زخمی، 10 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ یاد رہے کہ دشمن مجاہدین کے محاصرے میں، مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

رپوٹ کے مطبق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع بولدک کے کچ کے علاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے داروں نیکہ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اور اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے جرناموں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، دوسری جانب پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ نرئی زابر کے علاقے میں سنگور جگنجووں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے گاڑی تباہ اور 8 اہلکار وزخمی ہوئے۔ اسی طرح صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے قلعہ بست کے علاقے میں اتوار کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے حیدر اباد اور نہر سراج کے علاقے کے فقیران کے مقام پر دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع ادرسکن سے کہا کہ کمپنی اور میر علی کے علاقوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 کمانڈوز ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا، دوسری جانب ضلع رباط سنگئی کے تاربغل کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے مرکز کے قریب شاگ کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے