صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ، طالبان نے اس حملے کی شدید مذمت کی اور متاثرین سے اظہار تعزیت کیا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر لکھا ہے: "صوبہ ننگرہار کے شہر ہسکہ مان میں ایک مسجد پر مارٹر حملہ یا دھماکابہت بڑا جرم ہے۔
مجاہد نے مزید کہا ، "امارت اسلامیہ اس مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتےہیں۔شہداء کو جنت الفردوس اور زخمیوں کو فوری صحتیابی کی درخواست کرتا ہوں