گستاخ رسول ہندو مہاسبھا لیڈر کملیش تیواری جہنم واصل کملیش تیواری کا پہلے گلا کاٹ کر پھر گولی مار دی گئ

اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو نا معلوم افراد نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے افراد کملیش کو فون کرکے اس کے دفتر پہنچے، مسلح افراد نے مٹھائی کے ڈبے میں بندوق اور چاقو لے کر پہنچے تھے وہاں ان لوگوں نے چائے بھی پی اس کے بعد ایک نے گلا کاٹ دیا اور دوسرے نے گولی مار دی۔ کملیش کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں پہنچنے سے پہلے ہی ملعون کملیش تیواری جہنم واصل ہوگیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے، پولس ٹیم سیل فون ڈیٹیل کے ساتھ ساتھ ملزمان کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہی کملیش تیواری ہے جس نے محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی اور اس کےلیےاب کچھ سزا بھی پاچکا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے