صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ، طالبان نے اس حملے کی شدید مذمت کی اور متاثرین سے اظہار تعزیت کیا۔ 

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر لکھا ہے: "صوبہ ننگرہار کے شہر ہسکہ مان میں ایک مسجد پر مارٹر حملہ یا دھماکابہت بڑا جرم ہے۔ 

مجاہد نے مزید کہا ، "امارت اسلامیہ اس مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتےہیں۔شہداء کو جنت الفردوس اور زخمیوں کو  فوری صحتیابی کی درخواست کرتا ہوں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے