بھارت میں علامہ اقبال کی نظم "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر معطل، سکول بند کر دیا گیا

نئی دہلی: (البلال نیوز) بھارت میں 117 سال پرانی علامہ اقبال کی نظم "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” ہندوؤں کے خلاف قرار دے دی گئی، سکول کی اسمبلی میں پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر کو معطل، سکول بند کر دیا گیا۔ بھارت میں ہندو توا کا جادو سر چڑھ کر […]

سعودی عرب میں پیش آنے والے افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی بھی شامل ہیں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پیش آنے والے افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب حادثے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 35 افراد جاں بحق […]

سعودی عرب میں ٹریفک حادثات کے دوران 35 افراد جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر دور ہجرہ روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر دور ہجرہ روڈ پر بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، […]

ترک صدر اردوغان نے صدر ٹرمپ کا خط کچرے کی ٹوکری میں پھینک دیا

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق   ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر کا ایک خط ‘کچرے کے ڈبے‘ میں پھینک دیا تھا۔ اس خط پر نو اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ شام سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھیجا گیا تھا۔ اس خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

افغانستان: طالبان اور محافظین کے درمیان جھڑپ،ایک امریکی اور 6 محافظ ہلاک

افغانستان کے صوبہ نورستان کی تحصیل نورگرام میں طالبان اور محافظین کے درمیان جھڑپ میں 6 محافظ ہلاک ہو گئے ہیں۔ تحصیل نور گرام کے پولیس ڈائریکٹر محمد جمیل کے مطابق تحصیل کے محافظ تھانے پر طالبان کے حملے کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی۔ محمد جمیل کے مطابق جھڑپ میں 6 محافظ ہلاک اور […]

بُتوں کو گرائے مدینہ …مدینہ

بُتوں کو گرائے مدینہ …مدینہ اللہ تعالیٰ ’’ اہل ایمان ‘‘ اہل اسلام کی ہر دشمن سے حفاظت فرمائے… آج بات ’’بُتوں ‘‘ کی ہو گی… اور ’’ بُتوں ‘‘ کے گرانے کی ان شاء اللہ… کیا آپ ’’ بُت ‘‘ گرانے کے لئے تیار ہیں؟ چلیں پہلے ایک ’’ہدیہ ‘‘ قبول کریں…’’مدینہ مدینہ‘‘ سے […]