جزیرہ منداناو میں 6.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

فلپائن کے جزیرے منداناو میں 6.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈاواو سے 46 کلو میٹر جنوب مغرب میں اور گہرائی 14 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے