عمارت کے ایک حصے کے  ابھی بھی گرنے  کے  خطرے کی بنا پر امدادی کام بڑی مشکل سے ہو رہا ہے

برازیل کے صوبے سیراصوبے میں ایک 7 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے  کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

فائر بریگیڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ فورتیلیزا محلے کی ایک سات منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، عمارت کے ملبے تلے سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے10 زخمیوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے  تو ابھی بھی مزید 9 افراد کے  عمارت میں پھنسے ہونے کا  خیال پایا جاتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ عمارت کے ایک حصے کے  ابھی بھی گرنے  کے  خطرے کی بنا پر امدادی کام بڑی مشکل سے ہو رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے