پاکستان کی پارلیمانی سفارتکاری کےمحاذ پر ایک بڑی کامیابی، ششی تھرور کے مقابل سینیٹر رضا ربانی کامیاب

پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری کی ایک بڑی کامیابی سامنے آئی ہے جب بھارتی امیدوار ششی تھرور کے مقابل سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے۔ سینیٹر رضا ربانی دنیا بھر کی 128 ارکان پر مشتمل انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے۔ رضا ربانی بھارت کے […]

افغانستان: پارلیمنٹ کی عمارت پر راکٹ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی عمارت پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان فردوس فرامرز نے پریس کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کابل کے علاقے دارلامان  میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت کو ہدف بنایا  کر تین راکٹ فائر کئے گئے لیکن تینوں راکٹ گولے عمارت کے […]

ایف اے ٹی ایف اجلاس: چین، ملائیشیا اور ترکی کا پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان

پیرس: (البلال  نیوز) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان اہم مذاکرات میں پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان کی نئی رسک اسسمنٹ سٹڈی پر ایف اے ٹی ایف حکام نے اظہار اطمینان کیا۔ چین، ترکی اور ملائیشیا نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رپورٹ میں دہشتگردی […]