جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، 14 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

ٹوکیو: (البلال نیوز) جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سولہ لاپتہ ہیں۔ موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متاثرہ علاقوں سے لاکھوں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ جاپان میں سمندری طوفان ہاگیبس سے تباہی، تیزہواؤں سے گھروں کی […]

افغانستان سے انخلا کا وقت

آج کی بات امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ "ہم نے مختصر وقت کے لیے افغانستان میں فوج بھیج دی، لیکن اب ہماری فوج کے وہاں 19 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ لہذا اب اپنی فوج واپس بلانے کا وقت آ گیا ہے۔” افغانستان سے قابض امریکی […]

ہم شام کے شمال میں دہشت گرد حکومت کے قیام کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم شام کے شمال میں دہشت گرد حکومت کے قیام کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں صدر ایردوان نے شام میں فرات کے مشرق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں YPG/PKK اور داعش کے خلاف جاری […]

ترک مسلح افواج نےتل عبید کا تحصیلی مرکز دہشت گردوں سے پاک کر کے کنٹرول میں لے لیا گیا

ترک مسلح افواج کی طرف سے شروع کئے گئے چشمہ امن آپریشن میں دریائے فرات کے مشرق میں تل عبید کے تحصیلی مرکز کو دہشت گردوں سے پاک کر کے کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپ کے بعد تحصیلی مرکز کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا […]

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے

فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہروں کے 48 ویں ہفتے میں صدر امانوئیل ماکرون  انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے۔ پیرس کے بیسٹل اسکوائر میں جمع قلیل تعداد  میں مظاہرین کے ایک گروپ نے پورٹ میلو  تک مارچ کی۔ مظاہرے میں کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ تاہم تولوس […]

ہلاک کئے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 480 تک پہنچ گئی: ترکی وزارت دفاع

ترکی کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چشمہ امن آپریشن کے دوران ہلاک کئے جانے والے PKK/PYD-YPG کے دہشت گردوں کی تعداد 480 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ” چشمہ امن آپریشن کے دائرہ کار میں رات بھر زمینی و فضائی فائرنگ […]

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا

راولپنڈی: (البلال نیوز) راولپنڈی میں ڈینگی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے، ڈینگی بخار سے 34 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، ڈینگی کے حملوں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کے 70 روز، مظاہرین کا احتجاج جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو 70 روز ہو گئے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور وادی میں مودی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کرفیو کو 70 روز ہوچکے ہیں۔ وادی […]

وزیراعظم عمران خان تہران روانہ ہو گئے

لاہور: (البلال نیوز) ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کرانے کا عزم لیے وزیراعظم عمران خان تہران روانہ ہو گئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود، معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای […]

ایف اے ٹی ایف اجلاس، وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس روانہ

اسلام آباد: (البلال نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے […]