ضلع سالنگ مین بجلی گھر کے انہدام کے بعد کابل شہر میں بجلی منقطع ہو گئی افغان سیکیورٹی اداروں نے اس کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہےجب کہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پر کہا ہے کہ یہ دشمن کا پروپیگنڈا ہے کہ انہوں نے بجلی گھر کو نقصان پہنچایا ہے طالبان ترجمان نے  ان  تمام خبروں کی تردید کی اور کہا کہ دشمن اپنی ناکامی کو پوشیدہ رکھنے کے لئے اب اس طرح کے پروپیگنڈا کر رہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے