ملابرادر کے گھر پاکستان میں حملے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے  یہ تمام افواہیں افغان انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے بغیر تحقیق کے پھیلائی جارہی ہیں ان کے اس خبر میں کہ ان کا  گھر جو کہ پاکستان میں موجود ہے اس پر حملہ ہوا ہے یہ صرف پروپیگنڈا ہے محترم ملا برادر کا گھر قطر میں ہے نہ کہ پاکستان میں، اس طرح کے کی غیر مصدقہ خبریں پھیلا کر دشمن خود اپنی رسوائی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے