ملا برادر کے گھر پر حملے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ذبیح اللہ مجاھد

 ملابرادر کے گھر پاکستان میں حملے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے  یہ تمام افواہیں افغان انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے بغیر تحقیق کے پھیلائی جارہی ہیں ان کے اس خبر میں کہ ان کا  گھر جو کہ پاکستان میں موجود ہے اس پر حملہ ہوا ہے یہ صرف پروپیگنڈا ہے محترم ملا […]

پُرتشدد مظاہروں کے بعدعراقی وزیراعظم کا کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے ملک گیر پُرتشدد مظاہروں کے بعد اپنی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے اور وہ پارلیمان میں وزراء کی ایک نئی فہرست منظوری کے لیے پیش کررہے ہیں۔ انھوں نے مظاہرین کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات چلانے کا بھی اعلان کیا […]

امریکہ کی وحشیانہ بمباری ،خواتین بچوں سمیت 19 شہید و زخمی

ظالم امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے بدخشان، غزنی، میدان، پکتیا اور لغمان صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا اور اس دوران عوام کو بھاری جانی و مالی نقصانات بھی پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ بدخشان ضلع وردوج کے سترب کے علاقے پر جارح امریکی و کٹھ پتلی […]

شام ایس ڈی ایف اور ترکی کی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی

سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ایک ذمے دار نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ ترکی کی فورسز نے شام کے کئی دیہات پر دھاوے کی کوشش کی جس کے بعد ان کے اطراف شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ اس سے قبل ترکی کی وزارت دفاع نے جمعرات کے ہی روز اپنے ایک […]

حکومت نے مولانافضل الرحمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد(البلال نیوز) حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے رابطے کے لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی۔ حکومت نے فضل الرحمان کے اسلام آباد مارچ اور دھرنا ختم کرانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔  مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کو روکنے کیلئے […]

لندن: نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا الزام، بانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد

لندن:  نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ جیونیوز کے مطابق نفرت انگیز تقریر کے الزام میں ضمانت ختم ہونے پر بانی ایم کیو ایم تیسری بار لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید

راولپنڈی: (البلال نیوز) بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی، کنٹرول لائن کے مختلف 2 سیکٹروں میں فائرنگ کر کے ایک جوان کو شہید جبکہ دو خواتین کو زخمی کر دیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بروہ اور چری کوٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فائرنگ سے جوان […]