غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے کی طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے سماجی ویب سائٹ پر ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ کہ تعلیمی مراکز پر حملے تمام اسلامی اور انسانی اصولوں کے خلاف عمل ہےانہوں نے مزید کہہ کہ اس طرح کا عمل دشمن عناصر کی سرگرمیاں ہے