القاعدہ سے منسوب رہنما کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں ہے افغان طالبان ترجمان قاری یوسف احمدی

افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں عاصم عمر کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’اس میں کوئی صداقت نہیں ہے‘۔ ترجمان نے دعویٰ کیا کہ ’اس کاروائی میں عام شہری ہلاک ہوئے تھے‘ جبکہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس (نیشنل […]

مسئلہ کشمیر پرچینی عسکری قیادت کی پاکستان کے موقف کی حمایت

راولپنڈی: (البلال  نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پی ایل اے کے کمانڈر جنرل ہان ویگو اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین سے بھی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

طائف نے سفید چادر اوڑھ لی مکہ معظمہ میں موسلا دھار بارش

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج منگل کے روز شدید بارش اور بعض مقامات پر ژادلہ باری ہوئی۔ مکہ مکرمہ میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل کر دیا جبکہ طائف میں بارش کے ساتھ ژالہ باری سے علاقے میں سفید چادر اوڑھ لی اور موسم کی خنکی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ […]

پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج ،کنٹرول لائن پر گولہ باری سے شہریوں کی شہادت

اسلام آباد: (البلال نیوز) چھ اور سات اکتوبر کو سرحد پار سے چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے کہا ہے کہ بھارت […]

ڈاکٹر مہاتیر محمد مقبوضہ کشمیر کے موقف پر ڈٹ گئےبھارتی اعتراض مسترد

کوالالمپور: (البلال نیوز) بھارت کے اعتراض کے باوجود ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر میں کشمیر سے متعلق موقف پر بھی ڈٹ گئے۔ یاد رہے کہ ایک عالمی ایونٹ کے دوران روس میں موجود ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے فون کیا تھا اور کہا تھا […]

غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے کی طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت کی

غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے کی طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے سماجی ویب سائٹ پر ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ کہ تعلیمی مراکز پر حملے تمام اسلامی اور انسانی اصولوں کے خلاف عمل ہےانہوں نے مزید کہہ کہ اس طرح کا عمل دشمن عناصر […]

افغانستان کی غزنی یونیورسٹی میں دھماکے سے 20 طلبہ زخمی

افغانستان کی غزنی یونیورسٹی میں دھماکے سے 20  طلبہ زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی علاقےمیں واقع غزنی یونیورسٹی میں منگل کو بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد طلبہ زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کلاس روم کے اندر ہوا جس کی سرکاری […]

قندوزوپکتیاچوکیاں فتح، کمانڈروں سمیت 30 ہلاک وزخمی

پولیس اہلکاروں کی چوکیوں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی  شب صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کے مرکز کے قریب چوپان مسجد کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کی چار چوکیوں […]