ظالم امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کے قافلے پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع شلگر کےکمال خیل اور خدوخیل کے علاقوں میں مجاہدین نے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کے قافلے پر وسیع حملہ کیا، جو عشاء تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 4 بکتربند ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 10 امریکی اور 8 کٹھ پتلی ہلاک جب کہ 5 امریکیوں سمیت 7 کٹھ پتلی زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ غاصب دشمن نے دونوں گاؤں پر شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں فضل الرحمن اور نظام کے مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 2 خواتین بھی شہید ہوئیں۔