صدر رجب طیب ایردوان کی قطر کے وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے گذشتہ روز قطر کے وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی و شرفِ ملاقار بخشا۔ صدارتی کمپلیکس کے بند کمرے کی اجلاس میں  دونون رہنماوں نے  میں 35 منٹ  تک ملاقات کی۔ شرفِ ملاقات  بخشنے کے موقع پر نائب صدر فواد اکتائے  ۔ ، وزیر ماحولیات و شہری […]

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مینوفیکچرنگ کمپنی اٹلس ہنڈا کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مسلسل دو ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم نومبر سے کیا جائے گا۔ ہنڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی ڈریم کی قیمتوں میں 600 روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے […]

سرد موسم بھارتی قابض فوج کیلئے درد سر بننے لگا

سرینگر: (ویب ڈیسک) متوقع سرد موسم بھارتی قابض فوج کیلئے درد سر بننے لگا، مقبوضہ وادی کی آئینی حیثیت کے خاتمے سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے تاحال زندگی قید ہے۔ دکانیں بند اور سڑکیں تقریباً ویران ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض حکومت کے متنازعہ فيصلے پر عملدرآمد […]

امریکی مترجم سمیت 11 افراد ہلاک

امریکی مترجم،اینٹلی جنس سروس اور سیکورٹی اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پروان، خوست، غزنی،ننگرہار،کاپیسا اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ پروان کے صدر مقام چاریکار شہر کے جنگل باغ کے علاقے میں صوبہ پنجشیر کے اینٹلی جنس سروس آفسر اور امریکی مخبر و ترجمان […]

آزادی مارچ کے پیش نظر راولپنڈی واسلام آباد مختلف مقامات پر انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد: آزادی مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر انٹرنیٹ سروس غیر اعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے بھی لاعلمی کا اظہار کردیا۔ راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف مقامات سے شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ موبائل نیٹ اور وائرلیس موبائل نیٹ […]

پٹرول مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 […]

البغدادی پر حملے کی ویڈیوامریکی محکمہ دفاع نے جاری کر دی

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے البغدادی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور اہلکاروں پر کی جانے والی فائرنگ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکا نے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دیں۔ ویڈیو اور تصاویر کے مطابق […]

جاپان ميں عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا "شُوری” نامی معروف قلعہ آتشزدگی کی نظر

جاپان ميں عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا "شُوری” نامی معروف قلعہ آتشزدگی سے متاثر ہوا ہے۔ سياحوں ميں انتہائی مقبول اس قلعے ميں آج صبح  آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کے کئی حصے متاثر ہوئے ہيں۔  حکام نے بتايا کہ انہيں آگ کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درميانی […]

ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والوں کے نام

 لیاقت پور ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والوں کے نام لیاقت پور کے نزدیک تیزگام ایکسپریس کو آگ لگنے کے بعد زخمی ہونے والوں میں اکثریت سندھ کے لوگوں کی ہے۔ زخمیوں میں میرپورخاص، کراچی اور دیگر شہروں کے لوگ شامل ہیں۔ زخمیوں میں کراچی قیوم آباد کی روبینہ یاسمین زوجہ شاہد عمران، شاہد عمران […]

دو امریکی لیکچرارز کےبدلے انس حقانی سمیت 80 طالبان رہائی کا امکان

دو امریکی لیکچرارز کےبدلے انس حقانی سمیت 80 طالبان کےرہائی کاامکان دو امریکی لیکچرارز کےبدلے انس حقانی سمیت 80 طالبان کےرہائی کا امکان ہے ذریع سے معلوم ہوا ہے کہ زلمے خلیل زاد کابل پہنچ چکے ہیں جہاں پر وہ دو امریکی لیکچرارز کے بدلے انس حقانی اور حافظ عبدالرشید سمیت 80 طالبان کی رہائی […]