امریکی فوجوں اور کمانڈو پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر و جوزجان صوبوں میں حملہ کیے
آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ جوزجان ضلع آقچہ کے بالاحصار کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 6 کمانڈو ہلاک اور ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر ایوب خیاط شدید زخمی ہوا۔
رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے عیسی خیل کے علاقے میں امریکی فوجوں کو مجاہدین کی کمین گا ہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں 2 وحشی غاصب ہلاک ہوئے اور سہ پہر کے وقت ضلع محمدآغہ کے پل قندہاری بازار میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو قتل کردیا۔