مقبوضہ کشمیر : بٹوت معرکہ آرائی کی تفصیلی رپورٹ

28 ستمبر بروز ھفتہ صبح 7:30 بجے کے قریب جموں خطے میں ضلع رام بن میں ڈوڈہ نیشنل ھائی وے پر بٹوت سے نو کلو میٹر دور تھور کے مقام پر مجاھدین اسلام نے بھارتی فوج پر پے درپے 3 ھینڈ گرینڈوں سے زبردست حملہ کیا جس کے بعد قابض فوج اور فدائین اسلام کے درمیان گھمسان کی جھڑپ شروع ہو گی۔ مجاھدین وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے دشمن نے بھاری کمک منگوا کر پورے علاقے کا محاصرہ کیا ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے اُس گھر کو گھیر لیا جس میں مجاہدین نے پناہ لی تھی۔ایک گھنٹے سے زائد عرصے کے دوران آرمی نے مجاہدین کو سرنڈر کی پیشکش کی۔جس گھر میں مجاہدین نے پناہ لی تھی وہ بی جے پی ایک ہندو انتہاپسند وجے کمار ورما کا تھا۔گھر کے افراد خانہ کو مجاہدین نے یرغمال بنانے کے بجائے گھر سے نکل جانے دیا اور خود چار گھنٹوں تک دشمن کا جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کیا ، دس گھنٹوں کی اس معرکہ آرائی میں 9 بھارتی فوجی مجاھدین کی گولیوں کا نشانہ بن کر جہنم واصل اور متعدد شدید زخمی ہوئے جبکہ 3 مجاھدین بھی رتبہء شہادت سے سرفراز ھوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے