کراچی کرنٹ لگنے سے 2 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی: (البلال نیوز) کراچی میں بارش نے ایک بار پھر جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، کئی مقامات پر بجلی بھی غائب ہوگئی۔ کراچی میں بارش سے نشیبی علاقوں […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور رابط اہلکار نے میدان، پکتیا اور پروان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور رابط اہلکار نے میدان، پکتیا اور پروان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ میدان ضلع جلریز  کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینات مجاہدین کے رابط اہلکار عبدالقدیر باشندہ صوبہ غور نے وہاں موجود اہلکاروں پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں […]

فراہ: امارت اسلامیہ کے مجاھدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر فتح کر لیا

فراہ ( ویب نیوز ) امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے قرمقول، بالابلوک وپشتکوہ اضلاع میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات ضلع قرمقول کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور تمام […]

ترک صدر طیب اردگان 2 روزہ دورے پر 24 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہو گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دی، ترک […]

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پولیس کا لاٹھی چارج، شیلنگ، 10 ڈاکٹر گرفتار

پشاور: (البلال نیوز) پشاور کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال گرینڈ الائنس کے احتجاج کے دوران میدان جنگ بن گیا، پولیس نے ڈاکٹروں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، ہسپتال میں توڑ پھوڑ کے بعد دس ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا. ڈاکٹروں نے ایڈمنسٹریشن بلاک میں داخل ہونے کی […]

جے ایف 17 کی اوور ہالنگ فضائیہ کی بڑی کامیابی ہے: مجاہد انور

اسلام آباد: ( البلال نیوز) پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے جے ایف 17 کی اوور ہالنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، تاریخی موقع پر ایئر کرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان مہمان خصوصی تھے۔ اوورہال کئے گئے […]

پیرس: فرانس کے سابق صدر یاک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فرانس کے سابق صدر یاک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ان کے داماد کا کہنا ہے کہ یاک شیراک اپنے پیاروں کے درمیان پرسکون طور پر موت کی آغوش میں چلے گئے۔ انہوں نے موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی حالانکہ سابق فرانسیسی صدر نے 2007 میں عہدہ چھوڑ دیا تھا […]

اسماعیل ہنیہ کا رجب طیب اردگان سے اظہار تشکر

اسلامی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران فلسطینی قوم کی ترجمانی پر ترک صدر رجب طیب اردگان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ترک صدر کو لکھے گئےمکتوب میں  جنرل اسمبلی […]