کابل ( ویب نیوز) صوبہ فارہ کے بالابلوک وپشتکوہ اضلاع میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے میں امریکی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے متعدد غاصب وکٹھ پتلی ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ جھڑپ کے بعد غاصب امریکیوں کی لاشیں جائے وقوعہ پر پڑھی تھے ان کو لیجانے کی خاطر نا کام دشمن نے دو دفعہ مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا پڑھار اور فرار ہونے پر مجبور ہوئے۔

ضلع پشتکوہ سے اطلاع ملی ہے کہ محصور ضلعی مرکز پر مجاہدین نے بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ لیزر گن حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جہادی ذرائع نے صوبائی دار الحکومت فراہ شہر سے اطلاع دی کہ منگل کے روز ریگئی کے علاقے میں 6 پولیس اہلکاروں ( سرور ولد یار محمد، شیخ احمد ولد باز محمد، جمعہ خان ولد عبد العزیز، نصر اللہ ولد محمد سرور، میرویس ولد یاد محمد اور عبد الشکور ولد عبدل ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے