جیسا کہ اہل وطن کو معلوم ہے کہ 06 میزان 1398 ھش بمطابق 28 ستمبر 2019ء کو افغانستان میں ایک بار پھر الیکشن کے نام سے امریکی عمل سر انجام ہونیوالا ہے۔
جب امریکی غاصب افواج نے اٹھارہ برس قبل ہمارے ملک پر قبضہ کرلیا،اسی وقت سے لیکر اب تک کئی مرتبہ یہی جعلی عمل سے عوام کو ورغلانے، تفرقہ ڈالنے، تعصبات اور اختلافات ابھارنے کی خاطر اور استعمار ی اہداف تک رسیدگی کے مقصد سے انجام ہورہے ہیں۔
افغانی گواہ ہیں کہ ایک بار یہ عمل صحیح طریقے سے انجام نہیں ہوا ہے،اس کا کوئی نتیجہ رہا اور نہ ہی افغان مصیبت زدہ عوام کی زخم پر مرہم پٹی ہوئی۔
اس طرح جعلی اور اجنبی اعمال کے نتیجے میں جو رژیم اور انتظامیہ برسراقتدار آتے ہیں، وہ کسی افغان کے ووٹ اور انتخاب سے نہیں ہوگا، بلکہ امریکی سفارت خانے اور عام طور پر استعمار کی امیدوں کی بنیاد پر ہوگا۔
لہذا کمیشن برائے فوجی امور امارت اسلامیہ افغانستان تمام افغان مؤمن اور حریت پسند ملت کو بتلاتی ہے کہ دشمن کیساتھ ان کے اہداف کے حصول میں کسی قسم کا تعاون نہ کریں، الیکشن میں ہر قسم کی شرکت سے بائیکاٹ کریں، اپنے عزیزواقارب کو بھی اس نمائشی عمل میں شرکت کرنے سے منع کریں۔
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت اور افغان عوام کی حمایت سے عزم کر رکھا ہے کہ امریکی استعمار اور اس کے چند کاسہ لیس غلاموں کی جانب سےانجام ہونیوالے اس جعلی عمل کو سبوتاژ کریگا۔ان تمام سیکورٹی اہلکاروں ، فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر حملے کرینگے،،جو اس عمل کی حفاظت کرتی ہے، اسی طرح ان مراکز اور دفاتر کو بھی نشانہ بنایا جائیگا،جو اس نمائشی سازش کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
جعلی انتخابات کے روز ملک کے تمام چھوٹے اور بڑے راستے مجاہدین کی جانب سے بند رہیں گے، اہل وطن سے امید کی جاتی ہے کہ اس دن اپنے گھروں سے نہ نکلے،تاکہ خدانخواستہ کسی کو نقصان نہ پہنچے۔
امارت اسلامیہ اپنے مجاہدین کو حکم دیتی ہے کہ الیکشن کے دن ملک بھر میں مذکورہ عمل کے روک تھام کے لیے اپنے تمام تر ممکنہ وسائل کو استعمال اور اس سازش کو ناکارہ بنانے کے لیے اپنے منصوبوں کو بروئےکار لائے۔
اس لیے کہ عام شہریوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے، امارت اسلامیہ کے مجاہدین ایک بار پھر اتمام حجت کے طور پر ان تمام افراد کو جو مذکورہ عمل میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں،باالخصوص شہروں میں مقیم افراد کو متنبہ کرتی ہے کہ الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشنز جانے سے گریز کریں اور اپنے آپ کو خطرے میں نہ ڈالے۔
کوئی مسئلہ یا نقصان پیش آنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری بذات خود اس امریکی عمل میں شرکت کرنے والوں پر ہوگی۔وما علینا الا البلاغ
کمیشن برائے فوجی امور امارت اسلامیہ افغانستان