کشمیر ہماری روح کا حصہ ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں اور یوتھ اسمبلی سے تعلق رکھنے والے طالب علموں سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

کابل و جوزجان کی چوکی فتح، کمانڈر سمیت 14 ہلاک

کابل (ویب نیوز) الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اور جوزجان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہرکے وقت کابل شہر کے شتل کوچہ کے علاقے میں صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد کے ظالم جنگجو کمانڈر عبدالحئی ولد ولد کمانڈر عبدالستار کو مجاہدین […]

پاکستان نے افغانستان میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے پیش نظر پاک افغان کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (البلال نیوز) پاکستان نے افغانستان میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے پیش نظر پاک افغان کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدارتی انتخابات کے تناظر میں پاک افغان بارڈر کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

بھارتی چیف جسٹس کی بابری مسجد تنازع 18 اکتوبر تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجن گگوئی نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے سے متعلق کیس میں فریقین 18 اکتوبر تک دلائل مکمل کر لیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بابری مسجد، رام مندر زمینی تنازع سے متعلق کیس […]

صوبہ فراہ میں امریکہ کاروان پر حملہ متعدد ہلاک

کابل ( ویب نیوز) صوبہ فارہ کے بالابلوک وپشتکوہ اضلاع میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے میں امریکی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے متعدد غاصب وکٹھ […]

انڈونیشیا میں زلزلے سے 22 افراد جان بحق

 انڈونیشیا میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، 6.5 شدت کا زلزلہ جزیرے مالوکو میں آج صبح آیا، جس کی شدت سے سڑکیں اور عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت محسوس کرتے ہی لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلے کی وجہ […]

ترکی اور انڈونیشیا زلزلوں سے لرز اُٹھے

استنبول: (ویب ڈیسک) پاکستان کے بعد ترکی اور انڈونیشیا زلزلوں سے لرز اُٹھے، ترکی میں ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑوں شہروں میں سے ایک استنبول میں زلزلہ آیا ہے، ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.8 تھی۔ جبکہ انڈونیشیا میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس میں ایک شخص ہلاک ہو […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے فوجی امور کا الیکشن کے حوالے سے عوام کو انتباہ

جیسا کہ اہل وطن کو معلوم ہے کہ 06 میزان 1398 ھش بمطابق 28 ستمبر 2019ء کو افغانستان میں ایک بار پھر الیکشن کے نام سے امریکی عمل سر انجام ہونیوالا ہے۔ جب امریکی غاصب افواج نے اٹھارہ برس قبل ہمارے ملک پر قبضہ کرلیا،اسی وقت سے لیکر اب تک کئی مرتبہ  یہی جعلی عمل […]

اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو ہم طالبان کا راستہ منتخب کریں گے حکمت یار

حزب اسلامی پارٹی کے رہنما اور آئندہ صدارتی امیدوار گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو نتائج کبھی قابل قبول نہیں کریں گے اور  ضرورت پڑی تو طالبان کا راستہ منتخب کریں گے  حکمت یار نے مزید کہا: "میں عسکریت چھوڑ کر  انتخابات میں آیا ہوں اور لوگوں کے […]

کشمیر میں گرفتار افراد کو رہا اورفوری کرفیو اٹھایا جائے : او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر میں فوری طور پر کرفیو اٹھانے اور گرفتار کیے گئے سیاسی رہنماؤں سے شہریوں کو رہا کرنے کی آواز اُٹھا دی ہے۔ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال […]