وحشی امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے غزنی،ننگرہار اور بغلان صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے کلے خیل گاؤں پر وحشی  امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر 11 گھروں کے دروازوں کوتوڑکر  عوام پر تشدد کرنے کے علاوہ ایک شخص حق داد ولد خدائے داد کو حراست میں لے لیا

دریں اثناء ضلع شلگر کے جوئے چار گاؤں پر وحشی درندوں اور کٹھ پتلی فوجوں نے شب خون مار کر  بمباری بھی کی ،جس کے نتیجے میں 2 مساجد، ایک مکان منہدم ہونے کے علاوہ 2 شہری غلام اور عبدالشکور شہید جب کہ حاجی گلاب کے گھر میں 2 خواتین زخمی ہوئیں۔

دوسری جانب صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے بیست پایکل کے مقام پر صلیبی وکٹھ پتلی فوجوں نے ہلہ بول دیا اور متعد دگھروں کے دروازواوں کو تباہ کردیا۔

اسی طرح رات کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع رودات کے دیوال سرخ کے علاقے میں کمانڈو نے معمول کے مطابق وحشت کرتے ہوئے خیال گل ولد ریزہ گل ڈرائیور کو شہید جب کہ سمیع اللہ کو حراست میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ بغلان ضلع صیاد کے کے مربورطہ علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید جب کہ 5 زخمی ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے