قندہارایئرپورٹ میں طالبان کےرابط اہلکار نے12 امریکی فوجی مار ڈالے۔امریکی صدر ٹرمپ کو ان فوجیوں کی ہلاکت پر غم و غصہ ضرور ہوگا،لیکن ٹرمپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ افغان عوام کسی صورت میں انتقام سے دستبردار نہیں ہوتے۔یہ ہلمند میں شادی تقریب پر حملے کا انتقام ہے

طالبان کے رابط پولیس اہلکار صفی اللہ ولد عبدالحمید نے قندہار ایئرپورٹ میں امریکی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں 12 بیرونی افواج قتل ہوئے۔ صفی اللہ صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے رہائشی تھے، جو بعد میں دیگر فوجوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے