ضلع موسی قلعہ کے مربوطہ علاقے میں شادی کی تقریب امریکی غاصب فضائیہ کی شدید بمباری، جس کے نتیجے میں 3 گاڑیاں اور 2 مکانات تباہ ہونے کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت 50 سے زائد شہری شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلی 03 کے نام سے قطعہ خاص کے اہلکاروں نے صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ میں باراتیوں کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق جنگی جنایات کے تسلسل میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے موسی قلعہ بازار کے قریب کونجک اور شواروز کے علاقوں پر چھاپہ مار اور اس کے بعد علاقے پر شدید بمبار کی۔

جس کے نتیجے میں باراتیوں کے 3 گاڑیاں اور 6 مکانات تباہ،  بچوں، بچیوں اور خواتین سمیت سینکڑوں شہری شہید، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن پر عوام کی نجات کی خاطر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے صفر تین کے قطعہ خاص کے 18 اہلکار موقع پر ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب اتوار کے رات صوبہ غزنی ضلع شلگر کے کمال خیل بازار پر دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 80 دوکانوں سے قیمتی سامان چوری کرنے کے بعد دوکانوں کو بارودی مواد سے جلا کر خاکستر اور متعدد شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے