البانیا میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکوں کے نتیجے میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ البانیا کے دارالحکومت تِرانا میں آیا جس کے نتیجے میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ پانچ سو سے زائد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی۔ حالیہ زلزلہ کی شدت تیس سالوں میں شدید ترین ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے