امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ لوگر کے صدر مقام لوگر میں غاصب امریکیوں کے کاروان پر شہیدی حملہ انجام دیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ پادخاب شانہ کے علاقے کے خضر کے مقام پر امریکی کانوائی پر فدائی مجاہد قانت تقبلہ اللہ تعالی نے بارودی مواد سے بھری ہوئی گاڑی کے ذریعے شہیدی حملہ سر انجام دیا، جس کے نتیجے میں 2 امریکی ٹینک تباہ اور 8 غاصبین موقع پر ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے