بھارت کا بغیر پائلٹ طیارہ جنوبی ریاست کرناٹک میں آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا،سرکاری بیان کے مطابق حادثے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آر ڈی او کا رستم ٹو طیارہ چتردرگاہ ضلع میں کھلے میدان میں جا گرا جس میں کسی بھی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

یاد رہے کہ مشن چندریاں کی ناکامی کے بعد انڈیا کا دوسرا نیا کارنامہ سامنے آیا ہے کہ بھارتی ایئر فورس کا نیا تیار کیا گیا ڈرون  رستم ٹو  اڑان بھرتے ہی زمین پر جاگرا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے