صوبہ میدان وردگ کے سیداباد اور چک اضلاع میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سیداباد کے ھفت آسیا، سلطان خیل، مشین قلعہ، سلار اور شیخ آباد کے علاقوں میں سپلائی کانوائی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے سات ٹینک وگاڑیاں تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے طیاروں نے علاقے پر بمبار کی، جس سے ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوا۔

ضلع چک سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز شام کے وقت فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی منھدم اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے