امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ صدر مقام فراہ شہر اور پشترود، انار درہ وبالابلوک اضلاع میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت ضلع بالابلوک کے مرکز ودفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور دفاعی چوکیاں ووسیع علاقہ فتح، مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا، جبکہ دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مذکورہ ضلع مرکز دو مہنے سے مجاہدین کے محاصرے میں تھا۔

جہادی ذرائع نے صوبائی دار الحکومت فراہ شہر سے رپوٹ دیا کہ سنیچر کے رات عسکر آباد کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ، رکن پارلمیٹ ( حسینی ) سمیت پانچ شدید زخمی، جبکہ پانچ ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے ضلع انار درہ سے اطلاع دی کہ سنیچر کے رات نام نہاد کمانڈوز نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے 4 اہلکار ہلاک اور دشمن پسپائی اپنالی۔

ضلع پشترود سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ تبہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر بم دھماکہ ہوا، جس سے 3 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے