آزاد کشمیر : نکیال کے لنجوٹ سیکٹر میں گرلز اسکول پر بھارتی گولہ باری ، طلبہ محفوظ بنکروں میں منتقل ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقے نکیال اور جند روٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بلا اشتعال فائرنگ سے 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہو گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطاق فائرنگ کی زد میں آ کر 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کے لیےہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

[images cols=”five”]
[image link=”#” image=”2699″]
[image link=”#” image=”2700″]
[image link=”#” image=”2701″]
[/images] ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے