امریکی جنگی جہازوں نے عراق میں داعش کے زیر قبضہ جزیرے پر 40 ٹن وزنی بم گرا دیئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

امریکی جنگی جہازوں نے دریائے دجلہ میں جزیرہ کونس کو نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری فوٹیج میں کہا گیا ہے کہ امریکی اتحادیوں کے ایف 15 اور ایف 35 جنگی جہازوں نے داعش کے زیر قبضہ جزیرے پر 36 ہزار کلو گرام بم گرائے، بمباری میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

اس سے پہلے امریکی اتحادی افواج نے 2017 میں شمالی عراق کو داعش سے آزاد کرایا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے