سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ غزنی ضلع گیروں میں بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ سئی گاؤں پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 مکانات، 2 مساجد اور خلیفہ صاحب کے نام سے مدرسہ بارودی مواد سے منھدم، 2 پیش امامان سمیت پانچ شہری ( سیف الحق، محمد عظیم، عبد اللہ، مولوی نعمان اور ملا عبد اللطیف ) شہید، جبکہ 2 شہریوں کو زخمی اور گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے