فلسطینی مجاھدین کے میزائل حملےاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو بنکروں میں چھپنے پر مجبور

منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے مقبوضہ علاقوں عسقلان اور اسدود پر میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو بھی بھاگ کر زمین دوز بنکروں میں پناہ لینا پڑ گئی۔ منگل کے روز غزہ سے داغے گئے فلسطینیوں کے راکٹوں نے عسقلان اور اسدود میں اسرائیلیوں کو بھاگنے اور زمین دوز […]

فلسطینیوں کے ہاتھوں جاسوسی ڈرون لگنے پر اسرائیلی فوج میں کھلبلی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ اتارنے کے بعد اپنے قبضے میں لے لیا۔ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ علاقے کی جاسوسی کررہا تھا۔ اس دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسے اتار کر اپنی تحویل میں […]

خانہ کعبہ میں کرین گرنے کے حادثے کے ملزمان بری

سعودی عرب کی فوجدار ی عدالت نے بیت اللہ میں تعمیراتی کام کے دوران وزنی کرین گرنے کے باعث 100 سے زائد افراد کی شہادت کی ذمہ دار کنسٹریکشن کمپنی بن لادن گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ سعودی عرب کے اخبار عکاظ کے مطابق سعودی فوجداری […]

غزنی: امریکی چھاپہ، مکانات، مساجد ومدرسہ منھدم، پانچ شہری شہید

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ غزنی ضلع گیروں میں بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ سئی گاؤں پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 مکانات، 2 مساجد اور خلیفہ صاحب کے نام سے مدرسہ بارودی مواد سے منھدم، 2 پیش امامان سمیت پانچ شہری ( […]

کابل امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

گزشتہ رات 1بجے کے لگ بھگ کابل امریکی سفارت خانے کے قریب ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی دھماکہ اس وقت ہوا جب سفارت خانے میں 9/11 کی 19 ویں تقریب شروع ہونے والی تھی امریکی سفارت خانے کے عہدیداروں نے دھماکے کی تصدیق کی ہے لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کی۔ مقامی لوگوں […]

امریکی صدر نے اپنے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے استعفیٰ لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ میں نے جان بولٹن سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جو آج صبح مستعفی ہوئے۔ صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ملک کے لیے خدمات پر […]