مقبوضہ جموں کشمیر راجوری میں کرنٹ لگنے سے ایک بھارتی دہشت گرد فوجی جہنم واصل

تفصیلات کے مطابق بھارتی سفاک ہندو ہیڈ کانسٹیبل کے ایم پی نیئر جوکہ بھارت کا رہائشی کا تھا اور جموں کشمیر راجوری میں کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے لیے اس درندے کو تعینات کیا گیا تھا کل سرکاری کوارٹر میں کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا 24 گھنٹے ہسپتال میں زلیل و خوار ہونے کے بعد جہنم کا ابدی مہمان بن گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے