بھارت کا 2 مجاہدین پکڑنے کا جھوٹا دعوی بے نقاب :آئی ایس پی آر

 بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب ہوگئی۔ بھارتی فوج اور میڈیا نے ایل او سی پر 21 اگست کو 2 مجاہدین پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 21 اگست کو حاجی پیر سیکٹر میں 2 کسان غلطی سے لائن آف […]

سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارہ پاکستان نےبنا لیا

پاکستان نے ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا، مقامی طور پر تیار کیا گیا سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس براق ڈرون پندرہ ہزار فٹ کی بلندی سے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم اہداف حاصل، میزائل ٹیکنالوجی سے مسلح ڈرون بھی تیار، براق ڈرون […]

امن افغانستان عمل سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور مکمل، 5 نکات پر اتفاق

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں حصہ لیا، تینوں وزرائے خارجہ نے اقتصادیات، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔ تینوں وزرائے خارجہ نے […]

بلیک واٹر آفسر سمیت 20 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، غزنی،میدان،کاپیسا، سمنگان اور بلخ صوبوں میں بلیک واٹر آفسر اور سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب عشاء کے وقت کابل شہر کے بنی حصار کے علاقے میں مجاہدین نے بلیک واٹر کے اجرتی آفسر شفیق اللہ منگل ولد محب اللہ کو […]

انڈیا کو چاند پر پہنچنے کے مشن میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا

انڈیا کو چاند پر پہنچنے کے اپنے خلائی مشن میں ایک بارپھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انڈین خلائی جہاز چندرائن 2 کی چاند گاڑی وکرم کا چاند پر لینڈنگ کرنے سے کچھ دیر پہلے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا۔ انڈین خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے صدر کے سیون نے مشن کے بارے میں کہا […]