الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدر مقام میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صدر مقام قندوز شہر میں چار اطراف امام صاحب بندر، کابل بندر، خان آباد بندر اور زاخیل کے مقامات سے دشمن  کے مراکز او رچوکیوں پر وسیع حملہ کیا، جو دوپہر تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے دو فوجی مراکز، ایک پولیس اسٹیشن اور 28 چویاں فتح ہونے کے علاوہ 43 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے اور شہری یونٹ کمانڈر سمیت 15 اہلکار ہونے کے علاوہ مجاہدین  مجاہدین نے 11 فوجی رینجر گاڑیاں ، ٹینک اور کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار بھی غنیمت کرلی۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت صدر مقام قندوز شہر کے چوک میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبائی پولیس چیف ،کمانڈو اور اعلی حکام کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس چیف سمیت  25 کمانڈو ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہونے کے علاوہ متعدد ٹینک اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

واضح رہے کہ دشمن کی جوابی فائرنگ سے 7 مجاہدین شہید جب کہ 11 زخمی ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے