صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور میوند، خاکریز وشاولیکوٹ اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے نرئی پل اور پنجوائی دوراھی کے علاقوں میں دشمن پر حکمت عملی کے تحت حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور 8 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ شرغ دوراھی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع نے ضلع شاولیکوٹ سے کہا کہ جمعرات کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ تور کوتل کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع میوند سے اطلاع دی کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ سور بغل کے علاقے میں لیزر گن حملہ سے ایک فوجی ہلاک ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے