پاکستان نےبیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا، میزائل رات میں 290 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر […]

اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے غزہ میں پولیس چوکیاں تباہ تین فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح غزہ پر فلسطینی پولیس چوکیوں پر وحشیانہ بم باری کی جس کے نتیجے میں کم سےکم تین فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع البریج مہاجر کیمپ میں  ایک پولیس چوکی پر میزائل داغا […]

جولائی 2019 کے دوران قابض صہیونی فوج نے 661 فلسطینی مریضوں کو علاج سے روک دیا

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران قابض صہیونی فوج نے 661 فلسطینی مریضوں کو علاج کے لیے بیرون ملک سفر سے روک کرانہیں علاج سے محروم کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جولائی میں غزہ کی برآمدات میں 42 اعشاریہ دو فی صد کمی آئی۔ فلسطینی مرکز برائے […]

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے نماز کے بعد جنازوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے نماز کے بعد جنازوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے جس کی وجہ سے ورثا غم کی تصویر بن گئے ہیں۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تین ہفتوں میں پانچ سو مقامات پر احتجاج ہوا۔ فورسز کیساتھ جھڑپوں میں درجنوں […]