مقبوضہ کشمیر میں 22 ویں روز بھی کرفیو، فائرنگ، گیس شیلنگ جاری متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیاں چوتھے ہفتے میں داخل، 22 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، قابض فوج کا احتجاج کے لیے نکلنے والوں پر فائرنگ اور آنسوگیس کا استعمال جاری ہے۔ سورہ میں کشمیری بھارتی فوج کےسامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں، علاقے میں فوج کا داخلہ روکنے کے لیے 24 گھنٹے پہرہ دیا […]