حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر سول سوسایٹی ۔تاجرین ٙٹرانسپور حضرات تنظیمات ملازمین اور کشمیری قوم سے اپیل کی جاتی ہےکہ وادی کشمیر، جموں ،وادی چناب، کارگل اور لداخ میں اپنے گھرون سے اپنے حقوق، ازادی حالیہ بھارتی غیر قانونی غیر انسانی اقدامات ریاستی حیثیت کی تحلیل۔ریاستی پشتنی باشندگانہ حقوق کے خاتمہ اور کشمیر کے طول ارض مین پندر لاکھ قابض افواج کے ذریعے لاک ڈاون ،کرفیو ، میڈیا پر پابندیون اور بارہ روزہ محاصرے کے خلاف سڑکون پر کرفیو کو ٹوڑ کر نکل ایین اور اپنی اواز بلند اہنگ مین دنیاء کو سنایین۔ہندستان کے شیطانی عزایم کشمیر مین زمینیں چھننے نئ فوجی کالونییز اور ہندووں کو لاکربسانے اور کشمیر کی اکثریتی ابادی کو ہندستانی ہندو اباد کاری سے اقلیت مین تبدیل کرنے اور ریاست کی دو حصوں مین تقایم اورخصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف اپنا احتجاج اقوام عالم کو دکھاییں۔دنیاء پر واضیع کردین کہ نہ کشمیری ہندستان کے کشمیر پر قبضے کو تسلیم کرتا ہے نہ ہندستان کے حالیہ ظالمانہ اقدامات کو تسلیم کرتاہے اور کشمیری ہندستان کے ساتھ کسی حال مین بھی رہنے کے لیے تیار نہین ہین۔ کشمیری ہندتواء کے فاشسٹ نظریات کے تحت کیے گیے بھارتی میکانیکی سیاسی اور کشمیر کے ڈھانچے مین تبدیلی کبھی تسلیم نہین کرین گے۔عالمی برادری پر واضیع کرین کہ کشمیری بنیاد پرست جنونی ہندووں کو کؑھی اپنیسرزمین مین داخل نہین ہونے دین گے دنیاء اور بھارتی جنونی ہندو حکونت اور فوج کو پیغام دین کہ کشمیری اپنی سرزمین ،اپنی ماوون، بہنون اور بیٹیون کی عزت و عفت کی حفاظت کرنا خوب جانتے ہین کشمیری عوام کبھی کای بھارتی پابندی کرفیو یا فوج کشمیر مین فوج کشی کو نہین مانتے اور نہ اسے حربون سے خوف زدہ ہوتے ہیں۔ہندستان جو بھی کرے کشمیری بھارتی جبری قبضے کو رد کرتے ایے ہین اج بھی رد کرتے ہین اور اپنی ازادی کا فیصلہ خود کرین گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے