تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر دو مختلف واقعات میں 11 بھارتی فوجی جہنم واصل۔ عید الاضحی کے موقع پر جہاں ایک طرف کشمیری مسلمانوں کو نہ تو نماز پڑھنے کی اجازت دی گی نہ قربانی کی ۔ مظلوم کشمیریوں نے وہاں کرفیو میں ہی عید گزاری وہی دوسری۔جانب دو بڑی خبریں بھی سامنے آئیں ہیں۔ پہلی خبر ذرائع کے مطابق یہ سامنے آئی کے انڈین آرمی کے 10 اہلکاروں کو کپواڑہ کے علاقے میں گولیاں لگیں، 10 انڈین اہلکاروں میں انڈین میجر سمیت 6 اہلکار جہنم واصل ہو چکے 4 اہلکار شدید زخمی ہیں. * جب کے دوسری خبر سری نگر میں کرفیو کے دوران حاملہ خاتون کو ہسپتال لے جانے سے روکنے پر کشمیر پولیس اور بھارتی فوج کے جوانوں میں جھڑپ ہو گئی ذرائع کے مطابق جب بھارتی فوج کے اہلکاروں نے کرفیو کے دوران ایک حاملہ خاتُون کو ہسپتال لے جانے والوں کو روکا تو اس دوران کشمیر پولیس کے ایک اہلکار نے بھارتی فوجیوں پہ گولی چلا دی جِس کے بعد طرفین میں باقاعدہ جھڑپ شُروع ہو گئی ۔ اِس جھڑپ میں کشمیر پولیس کا 1 اہلکار جبکہ بھارتی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے