یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر سے منسوب کرنے کا قومی لوگو سامنے آ گیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ یوم آزادی لوگو کا مرکز ہے، لوگو میں سرخ رنگ سے لکھا، لوگو جدوجہد آزادی کی قربانیوں کو ظاہر کر رہا ہے۔

اس لوگو میں کشمیر کی آزادی کے لئے ہر حد تک جانے کے جذبے کو خون کے سرخ سے اجاگر کیا گیا ہے، لوگو میں پاکستان کا جھنڈا کشمیر بنے گا پاکستان کا عزم لئے لہرا رہا ہے، لوگو کے گرد سرخ رنگ کی لکیر کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے و مظالم کو ظاہر کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے