مودی سرکارنے کشمیر کے بعد آسام کے مسلمانوں پر بھی قیامت ڈھا دی19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت منسوخ

مودی آر ایس ایس نظریئے کو پروان چڑھانے لگا، کشمیر کے بعد آسام پر بھی قیامت ڈھا دی، 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت منسوخ کر دی۔ ردعمل سے بچنے کے لیے ریاست میں 80 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بھارتی حکومت نے شہریت سے متعلق رجسٹریشن لسٹ جاری کرتے ہوئے 19 […]

بھارتی ریاست کیرالہ کے کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا. پاکستانی جھنڈا لہرانے والے 25 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں واقعہ سلما آرٹس اینڈ سائنس کالج میں الیکشن مہم کے دوران […]

مضبوط موقف کیا ہے؟

آج کی بات اشرف غنی کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘کابل انتظامیہ طالبان سے کمزور فریق نہیں، بلکہ ایک مضبوط سیاسی اور فوجی موقف کے طور پر بات کرے گی۔’ پوری قوم کو معلوم ہے امارت اسلامیہ اپنے اصولی موقف کی وجہ سے ایک نااہل اور ناکام انتظامیہ کو بطور […]

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہےاو آئی سی

او آئی سی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ایک مرتبہ پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے۔ یو این کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت تسلیم […]

نے پاکستان کو اہداف دے دیئے FATF

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف کیلئے پاکستان دہشت گردوں تک فنڈنگ، زیورات اور انعامی بانڈز روکے گا۔  ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک، ایف بی آر، ایس ای سی پی، ایف آئی اے اور نیکٹا ڈیٹا اکٹھا کریںگے، ٹیلی کام بینکنگ کا مکمل ریکارڈ سٹیٹ بینک فراہم کرے گا، انعامی بانڈز کے مالکان کا ڈیٹا […]

قندوز میں دو فوجی مراکز،38 چوکیاں فتح،87 ہلاک، 15 گرفتار

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدر مقام میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صدر مقام قندوز شہر میں چار اطراف امام صاحب بندر، کابل بندر، خان آباد بندر […]

چاروں اطراف سے حملے جاری قندوز شہر کے متعدد علاقے فتح

امارت اسلامیہ کے مجاھدین کی الفتح عملیات کے ذریعے کاروائی جاری قندوز شہر کے مرکز پر چاراطراف سے حملے جاری ہیں کئی علاقے فتح ہوگئے دس سے زائد پولیس اور فوجی ہلاک بھاری اسلحہ اور گولہ بارود مجاھدین نے قبضے میں لے لیا ابھی جنگ جاری ہے مجاہدین نے کل رات 9 بجے صوبہ قندوز […]

مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت 19 ہلاکتیں

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور میوند، خاکریز وشاولیکوٹ اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے نرئی پل اور پنجوائی دوراھی کے علاقوں میں دشمن پر حکمت عملی کے تحت حملہ ودھماکہ ہوا، جس […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین کاامریکی بیس پر حملہ، اینٹلی جنس آفسر سمیت14 ہلاک

امریکی ایئربیس، اینٹلی جنس سروس آفسر اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، پروان، پکتیا،میدان، خوست اور غزنی صوبوں میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت اور جمعرات کےروز شام کے وقت مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام کے مربوطہ علاقے میں واقع ملکی سطح […]

پاکستان نےبیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا، میزائل رات میں 290 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر […]